ہفتہ، 20 جون، 2020

گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے میں نے۔۔۔۔

یہ سوچ کر کہ وہ کھڑکی سے جھانک لے شاید

گلی میں کھیلتے بچے ۔۔۔ لڑا دیے میں نے


1 تبصرہ:

  1. گلی میں کھیلتے بچے لڑا دے اکثر میں نے
    شائد اس بہانے کوئی جھانک لے دریچے سے

    جواب دیںحذف کریں