جمعرات، 4 جون، 2020

تو پھر ایسا ٹوٹے۔۔۔۔

ٹوٹنے پر کوئی آئے ، تو پھر ایسا ٹوٹے 
کہ جسے دیکھ کے ہر دیکھنے والا ٹوٹے 

جواد شیخ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں