Poetrypoint. Urdu Poetry of Almost Every Poet.
ف رے وہ نزاکت لہجے کی باتیں جو نکلتی ہیں منہ سے
یا چاند کی کرنیں ہوتی ہیں یا برف کے گالے ہوتے ہیں
چاہت کے ستم برداشت کریں مر مر کے جئیں اور مر نہ سکیں
کیا جانئے کس مٹی کے بنے یہ چاہنے والے ہوتے ہیں
اختر انصاری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں