‏طلحہ رضوی برق لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏طلحہ رضوی برق لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 22 جون، 2022

میرے دہان زخم پہ جیسے پنبۂ مرہم جلتا ہے...!

 گرچہ دل زندہ ہے مرا اب شہر خموشاں کی تصویر


ایک چراغ حسرت پامال آج بھی ہر دم جلتا ہے


کوچۂ جاناں میں شب غم اک شمع وفا بھی یوں نہ جلی


میرے دہان زخم پہ جیسے پنبۂ مرہم جلتا ہے


طلحہ رضوی برق