جمعرات، 18 جون، 2020

عجیب شخص ہے، پانی کے گھر میں رہتا ہے


وہ اشک بن کر میری چشمِ تَر میں رہتا ہے 
عجیب شخص ہے، پانی کے گھر میں رہتا ہے
بسمل صابری 



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں