پیر، 22 جون، 2020

مگر اس سے آدمی تازہ دم رہتا ہے۔۔۔۔

یہ جو میری آنکھ میں اکثر نم رہتا ہے
پیشِ نظر ہمیشہ ایک ہی غم رہتا ہے
عشق اذیت ناک بھی ہے اور صبر طلب بھی
مگر اس سے آدمی تازہ دم رہتا ہے

نا معلوم 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں