جمعرات، 23 جون، 2022

اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار..!

 

اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار 

جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے 

 جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے 

اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے 

نا معلوم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں