جمعرات، 23 جون، 2022

ہم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں..!

 تم اپنے بخت پہ نازاں نہیں ہو حیرت ھے،

ہم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں

دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے زیادہ ھو،
تجھے میں جاکے دکھاوں گا ایسے جاتے ہیں

نا معلوم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں