منگل، 22 جنوری، 2019

شبِ ہجر ختم کبھی نہ ہوئی

شبِ ہجر ختم کبھی نہ ہوئی
بس رات پر رات آتی رہی
پھر کیا ہوا؟ ارے چھوڑو صاحب
میری عمر تھی وہ جو گزرتی رہی

عبدالنبی 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں